اسلام آباد ، راولپنڈی اور لاہور ضلع میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کی برسی کے موقع پر نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں آج چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
چھٹی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور لاہور نے نوٹیفکیشنز جاری کر دیے۔
نوٹی فیکیشن کے مطابق تمام نجی و سرکاری اسکول اور کالجز بند رہیں گے۔