امیگریشن نیوزی لینڈ نے ایکریڈیٹڈ ایملائز ورک ویزا 2025( اے ای ڈبیلو وی) کے تحت غیر ملکی ہنر مند افراد کے لیے نئے آسانیاں اور نئے مواقع متعارف کر دیے ہیں۔
اس وقت نیوزی لینڈ میں نرسز ، ہیلتھ کیئر پروفیشنلز ، میڈیکل اسپیشلسٹ ، تعمیرات سے منسلک افراد، ٹیکنالوجی اور آئی ٹی ایکسپرٹس، عارضی ورکرز، تجارت اور مینوفیکچرنگ کے ہنرمند اور تعلیم اور سماجی خدمات سے منسلک افراد کی مانگ ہے۔
امیگریشن نیوزی لینڈ اے ای ڈبلیو وی اسکیم 2025 کے تحت ہنر مند افراد کو نوکریاں کی پیشکش کر رہا ہے۔ جس میں بے شمار آسانیاں فراہم کی گئی ہیں۔ 2025 کے لیے کی گئی تبدیلیاں اس لنک کے ذریعہ دیکھی جا سکتی ہیں۔
https://www.immigration.govt.nz/about-us/media-centre/news-notifications/reforms-to-aewv-announced
اپڈیڈٹ امیگریشن نیوزی لینڈ ایمپلائرز لسٹ 2025اس لنک کے ذریعہ چیک کی جا سکتی ہے۔
عارضی یا سیزنل ایمپلائر لسٹ کے لیے بھی یہ لنک موجود ہے۔