بھارت میں کمبھ کے میلے میں بھگڈر مچنے سے 38 افراد ہلاک اور متعدد ہو گئے، حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بھیڑ نے رکاوٹیں توڑ کر اچانک آگے بڑھنے کی کوشش کی جس سے دم گھٹنے کے باعث کچھ خواتین بے ہوش ہو کر گر پڑیں اور بھگدڑ مچ گئی۔
مذہبی رہنماؤں نے انتظامیہ کو اس سانحے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ انتظامیہ وی آئی پیز کو کھانا فراہم کرنے میں مصروف تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس وقت ہوئی جب تروینی سنگم میں بڑی تعداد میں لوگ شاہی اشنان کے لیے جمع ہوئے۔ جسے امرت اشنان بھی کہا جاتا ہے۔